محکمہ شہری دفاع کے مطابق ٹریفک حادثہ مدینہ منورہ میں ہجرہ روڈ پر پیش آیا جس میں 2 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوئےروڈ سکیورٹی فورس ہجرہ روڈ پر حادثےکے بعد موقع پر پہنچ گئی اور فوری طور پرکارروائی کی۔محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہےکہ ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مدینہ منورہ میں ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 14 زخمی

ٹیگز:
مدینہ منورہ
