کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل وزیر اعظم کے ہمراہ عمرے پر نہیں جائیں گے، بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل سے رابطہ کرنے پر انہوں نے بتایا کہ وہ وزیر اعظم کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب نہیں جارہے
سرداراختر جان مینگل وزیراعظم کے ہمراہ عمرے پر نہیں جائیں گے

ٹیگز:
سرداراختر جان
