کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں بجلی کاکر نٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس ک مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے علمدار روڈ نیچاری میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔ مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
ایک شخص جاں بحق
