کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پنجگور میں قتل کئے گئے نوجوان کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف لواحقین اور علاقہ مکینوں کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ پنجگور میں نوجوان داد جان عنایت کے قتل کے خلاف لواحقین اور دیگر افراد کی احتجاجی ریلی نکالی گئی،ریلی کے شرکا نے مرکزی چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ قتل ہونے ولاے نوجوان داد جان عنایت کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے،،25 سالہ داد جان کو سات روز قبل پنجگور میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا
پنجگور میں قتل کئے گئے نوجوان کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف لواحقین کی احتجاجی ریلی

ٹیگز:
پنجگور
