اسلام آباد :فران خان دبئی روانہ ہو گئے اپوزیشن کی جانب سے پیسے لے کر ٹرانفر پو سٹنگ کرنے والی فران خان دبئی چلے گئے جبکہ ان کے شوہر احسن جمیل اکتیس مارچ کو امریکہ چلے گئے فران خان پر اپوزیشن نے ٹرانسفر پوسٹنگ کا الزام لگایا تھا
فران خان دبئی روانہ ہو گئے

ٹیگز:
فران خان
