کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے، آئی جی پولیس بلو چستان محسن حسن بٹ کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق جا وید سنہورو جسکانی کا تبادلے کر کے انہیں کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ، کیپٹن (ر) غلام اظفر میسرکو ڈی آئی جی مکران تعینات کر دیا گیا۔
بلوچستان پولیس میں تقرریاں وتبادلے

ٹیگز:
بلوچستان
