ہرنائی(ڈیلی گرین گوادر) ہرنائی میں ایک شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو ہرنائی کے علاقے محلہ غریب آباد میں ایک شخص اللہ بخش ولد کریم خان نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اورمزید کارروائی شروع کردی۔
ہرنائی،ایک شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی

ٹیگز:
ہرنائی
