کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، پولیس کے مطابق اتوار کی شب کوئٹہ کے علاقے شالکوٹ تھانہ کی حدود میں واقعہ زہری ٹاؤن میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے امام علی ولد ظریف کو قتل کردیا اورموقع سے فرار ہوگئے پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا مزید کاروائی جاری ہے
کوئٹہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
