کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے بروری بائی پاس پہاڑ سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا جسے فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ، پہاڑ سے گر کر ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
ایک شخص جاں بحق
