ڈیلی گرین گوادر(ڈیلی گرین گوادر) لورالائی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق جمعہ کو لورالائی میں کوئٹہ روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد حسن نامی شخص جاں بحق ہوگیا، حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے۔
لورالائی،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
لورالائی
