کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ محمد زوہیب اور انڈسٹریل زون پولیس کی مردہ گوشت فروخت کرنے والے گروکے خلاف مشترکہ کاروائی کاروائی کے دوران کوئٹہ شہر کو مردہ بھینس کے گوشت سپلائی کرنے والے افراد کو رنگےہاتھوں گرفتار کیا گیا مردہ بھینس کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف عوامی کئی شکایتیں موصول ہوئی تھی ۔
عوامی شکایات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے تحقیق کے بعد ضلعی انتظامیہ اور انڈسٹریل پولیس نے مل کرآج کاروائی کی ۔
ملزمان گزشتہ کئی سالوں سے شہر کے چند دوکانوں کو مردہ گائے اور بھینس کا گوشت فروخت کر رہے تھے کاروائی کوئٹہ کے کاسی روڈ پر ایک پلاٹ میں کی گئی جہا سے مردہ گوشت فروخت کرنے والے دو ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا ۔ شہر میں کسی شخص کو مکرو کاروبار کرنے کی اجازت نہیں دینگے ۔
مردہ گوشت سپلائی کرنے والے افراد کو اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ محمد زوہیب نے رنگےہاتھوں گرفتار کرلیا

ٹیگز:
مردہ
