کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) پشین میں حساس ادارے کے دفتر پر دستی بم حملہ کوئی جا نی نقصا ن نہیں ہوا۔ پو لیس حکا م کے مطابق پیر کی شب پشین کے علاقے کر سچن کا لو نی کے قر یب نا معلوم مسلح افراد نے حسا س ادارے کے دفتر پر دستی بم پھنکا جو زور دار دھما کے سے پھٹ گیا تاہم دھما کے میں کسی قسم کا جا نی نقصا ن نہیں ہوا۔ واقعے کی اطلا ع ملتی ہی سیکو رٹی فورسز نے جا ئے واقعہ پر پہنچ کر شو اہد اکھٹا کر کے حملہ آ روں کی تلا ش شروع کر دی مز ید کاروائی جاری ہے۔
پشین،حساس ادارے کے دفتر پر دستی بم حملہ

ٹیگز:
پشین
