لورالائی (گرین گوادر نیوز) قلعہ سیف اللہ لورالائی روڈ گڑنگ کے مقام پر تین ٹرکوں کے درمیان تصادم ٹرک میں آگ بھڑک اُٹھی تاہم ایک کلینر زخمی جسے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
قلعہ سیف اللہ، ٹریفک حادثہ 1 شخص زخمی

ٹیگز:
ٹریفک حادثہ
