ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ مراد جمالی میں نوجوان نے خودکشی کرلی نوجوان نے خودکار اسلحے سے خود پر فائر کئے اور جانبحق ہو گیا پولیس کے مطابق سٹی پولیس تھانہ ڈیرہ مراد جمالی ابڑو محلہ میں میر خان ابڑو نے ٹی ٹی پسٹل سے فائر کرکے خودکشی کر لی واقعے کی اطلاع پر پولیس جاے وقوع پر پہنچ کر لاش اپنی تحویل میں لیکر ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کر دی جہاں ضروری کاروائی کے بعد نعیش ورثاء کے حوالے کر دی واقعے کے بارے میں مذید تحقیقات سٹی پولیس ڈیرہ مراد جمالی کر رہی ہے
ڈیرہ مراد جمالی میں نوجوان نے خودکشی کرلی

ٹیگز:
ڈیرہ مراد جمالی
