ژوب (ڈیلی گرین گوادر)ژوب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جمعرات کوژوب میں مال مو یشی منڈی میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے یوسف نامی شخص کو قتل کردیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کا روائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی جبکہ قاتل کو موقع سے گرفتار کرلیاگیا، مزید کاروائی جا ری ہے۔
ژوب میں فائرنگ سے یوسف جاں بحق

ٹیگز:
ژوب
