کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)،سردار جاوید لہڑی نے میر قادر لہڑی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی ڈاکٹر ناشناس لہڑی، ڈاکٹر طارق لہڑی اور بہادر خان لہڑی نے انکو خوش آمدید کہا انکے ہمراہ میر عدنان لہڑی ، ملک شاہ جان لہڑی ، بہادر خان لہڑی ، میر شاہنواز لہڑی ودیگر قبائلی عمائدین انکے ہمراہ تھے سردار جاوید لہڑی نے دولہا کو شادی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے میر قادر لہڑی کے لیے ازدواجی زندگی میں خوشیوں، کامیابیوں اور خوشحالی کی دعا کی۔ شادی کی تقریب خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئی، جس میں عزیز و اقارب اور دیگر معززین نے شرکت کی۔

سردار جاوید لہڑی کی میر قادر لہڑی کی شادی کی تقریب میں شرکت، دولہا کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

ٹیگز:
سردار جاوید لہڑی
