کوہلو (گرین گوادرنیوز) کوہلو ٹریفک حادثہ میں 5 افراد زخمی لاسے زئی کے مقام پر آغا خان کنسٹریکشن کمپنی کی گاڑی الٹنے سے 5افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے ایک کی شخص کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے
کوہلو، ٹریفک حادثہ 5 افراد زخمی

ٹیگز:
ٹریفک حادثہ
