کوہلو (گرین گوادرنیوز) کوہلومیں فائرنگ ایک شخص زخمی۔ تفصیلات کے مطابق اوریانی میں مہندانی قبیلے کے دو گروپوں میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوہلو، فائرنگ سے1 شخص زخمی

ٹیگز:
1 شخص زخمی
