خضدار(ڈیلی گرین گوادر) باغبانہ تھانے پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں سٹی تھانے کے ایس ایچ او زخمی ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی آئی جی اور ایس ایس پی خضدار بھاری نفری کے ہمراہ باغبانہ پہنچ گئے۔ پولیس کے مطابق علاقے میں صورتحال کشیدہ ہے، جبکہ مزید نفری تعینات کرکے صورتحال پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔
خضدار، باغبانہ تھانے پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، ایس ایچ او زخمی

ٹیگز:
خضدار
