کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)سریاب روڈ گرین ٹاؤن کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد جاں بحق ڈی ایس پی سریاب طالب حسین کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت غلام سرور اور بہاول کے نام سے ہوئی، مقتول غلام سرور ڈائریکٹر زراعت نے فائرنگ کرکے بہاول کو قتل کیا، مسلح افراد نے غلام سرور سے اسلحہ چھین کر اسے بھی فائرنگ کرکے قتل کردیا، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
کوئٹہ،سریاب روڈ پر فائرنگ سے ڈائریکٹر زراعت جاں بحق

ٹیگز:
ڈائریکٹر زراعت
