کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سینیٹر نصیب اللہ بازئی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارسینیٹر نصیب اللہ بازئی کے انتقال سے بلوچستان ایک مخلص اور فعال عوامی رہنماء سے محروم ہوگیا، مرحوم سینیٹر نصیب اللہ بازئی کی سیاسی و عوامی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم سینیٹر نصیب اللہ بازئی کو جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اللہ تعالیٰ سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر تعزیتی کی
سینیٹر نصیب اللہ بازئی کے انتقال سے بلوچستان ایک مخلص اور فعال عوامی رہنماء سے محروم ہوگیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

ٹیگز:
وزیر اعلیٰ بلوچستان
