کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) سابق سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی طویل علالت کے بعد اسلام آباد کے الشفاء ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔ سینیٹر نصیب اللہ بازئی کا تعلق بلوچستان سے تھا اور وہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے غربت مٹاؤ کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
سابق سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

