جھل مگسی (یو این اے)پولیس کے مطابق جھل مگسی پولیس اسٹیشن ہتیاری کی حدود میں واقع گوٹھ وریام میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو نامعلوم مسلح ملزمان نے نے فائرنگ کرکے مسمی مور خان ولد صالح محمد قوم جویہ، ساکن میرپور کو قتل کر دیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔
جھل مگسی، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص قتل، علاقے میں خوف و ہراس

ٹیگز:
جھل مگسی
