میڈیسین کمپنی کے دو ملازمین سوزکی گاڑی سمیت لاپتہ
قلات (ڈیلی گرین گوادر) میڈیسین کمپنی کے دو ملازمین سوزکی گاڑی سمیت لاپتہ، اغوا کئے جانے کا خدشہ ڈرائیور جہانزیب اور ملازم شاہد قلات میں دوائی سپلائی کرنے کے بعد واپس سوراب کی طرف جارہے تھے کہ لاپتہ ہوگئے ۔ پولیس نے لاپتہ دواساز کمپنی کی گاڑی اور عملے کی تلاش شروع کردی ہے
میڈیسین کمپنی کے دو ملازمین سوزکی گاڑی سمیت لاپتہ

ٹیگز:
میڈیسین
