چاغی (ڈیلی گرین گوادر) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے کہا ہے کہ چاغی میں 400 باؤزر کانوائے کی صورت میں آنے کے لئے کھڑے ہیں جن باؤزر کو جلایا گیا وہ حکومتی ایس او پیزکی خلاف ورزی کرتے ہوئے از خود آرہے ہیں
400باؤزر کانوائے کی صورت میں آنے کے لئے کھڑے ہیں ٗ میر ضیاء لانگو

ٹیگز:
میر ضیاء لانگو
