خاران(ڈیلی گرین گوادر)خاران سے سدیس ولد محمد کریم سکنہ برشونکی اور جنید ولد نور محمد سکنہ برشونکی کی لاشیں برآمد ہوئی مزید تفتیش پولیس کررہی ہیں۔
خاران سے دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد

ٹیگز:
خاران
