نصیرآباد(ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ مراد جمالی ڈی سی چوک کے قریب تیز رفتار مزداکی ٹکری سے موٹرسائیکل پر سوار ایک خاتون اپنی بیٹے سمیت موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ موٹر سائیکل پر سوار مرد کو شدید زخمی آئے ہیں زخمی اور جاں بحق افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش پولیس کررہی ہے
ڈی سی چوک کے قریب تیز رفتار مزداکی ٹکر سے ماں اور بیٹا جاں بحق

ٹیگز:
تیز رفتار
