کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے پارٹی کے مرکزی سیکرٹری مالیات ڈاکٹر کلیم اللہ خان، مرکزی سیکرٹری حاجی فضل قادر شیرانی، مرکزی کمیٹی کے رکن حاجی خدائیداد خروٹی سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں اور ان کی صحت دریافت کی۔ اس موقع پر پارٹی کے مرکزی سیکرٹری ڈاکٹر حامد خان اچکزئی، مرکزی کمیٹی کے رکن حاجی اللہ گل شمشوزئی، اباسین خان اچکزئی اور دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ محمود خان اچکزئی نے پارٹی رہنماؤں کی صحتیابی کے لیے دعا کی اور ان کی قومی تحریک میں خدمات کو سراہا۔
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے ڈاکٹر کلیم اللہ خان، حاجی فضل قادر شیرانی، حاجی خدائیداد خروٹی سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں

ٹیگز:
محمود خان اچکزئی
