ریاض (ڈیلی گرین گوادر) سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ عرب ممالک میں ہونیوالے ایرانی حملوں کی پرزور مذمت کی ہے اور خبر دار کیا ہے کہ اگر اس طرح کی خلاف ورزیاں جاری رہیں تو سنگین نتائج ہوسکتے ہیں ،یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب ایران نے ریاض کو میزائلوں سے نشانہ بنایا تھا۔ اپنے اعلامیہ میں سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایران کی “غدارانہ جارحیت” اور متحدہ عرب امارات، بحرین، قطر، کویت اور اردن کی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیاجو ایران نے امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد کیے۔
عرب ممالک میں ہونیوالے میزائل حملوں کی مذمت، اگر اس طرح کی خلاف ورزیاں جاری رہیں تو سنگین نتائج ہوسکتے ہیں، سعودی عرب

ٹیگز:
سعودی عرب
