کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کےخلاف سکیورٹی فورسز، انٹیلی جنس ایجنسیز، پولیس گھیرا تنگ کر رہی ہیں جب کہ گزشتہ 3 روز کے دوران بلوچستان میں جاری آپریشنز میں اب تک 177 دہشتگردوں کوہلاک کیا جا چکا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ فورسز کا بلوچستان میں دہشتگردوں کےخلاف سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے اور گزشتہ رات تعاقبی آپریشنز کے دوران مزید 22 دہشتگردوں کوہلاک کیا گیا ہے۔
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 3 روز میں 177 دہشتگرد مارے گئے

ٹیگز:
بلوچستان
