کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد انٹر نیٹ کی تین روز پہلے بند کردی گئی تھی جو کہ آج تک بحال نہیں ہوسکی جبکہ بلوچستان بھرمیں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے اور عوام کے تحفظ کے لئے سیکورٹی اقدامات کئے گئے ہیں جبکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لئے انٹرنیٹ کی سروس تین دن سے معطل ہے انٹر نیٹ نہ ہونے کی وجہ سے زندگی کے کافی شعبے متاثر ہیں جن میں صحافی برادری کے پیشہ ورانہ امور سمیت دیگر پرائیویٹ اور عوام کو مشکلات کا سامنا ہے
بلوچستان بھر میں دفعہ 144نافذ انٹر نیٹ سروس 3 دن سے معطل

ٹیگز:
بلوچستان
