اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) اسلام آباد، راولپنڈی سمیت گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ لوگ دفاتر اور گھروں باہر نکل آئے اور کلمے کا ورد شروع کر دیا ہنزہ پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی، مرکز شمالی جنوبی کشمیر تھا۔
اسلام آباد، راولپنڈی سمیت گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع 5.8 ریکارڈ کا زلزلہ

ٹیگز:
اسلام آباد
