ہرنائی (ڈیلی گرین گوادر) ہرنائی میں زندہ پیر 22 میل کے علاقے سے 4 نامعلوم افراد کی لاشیں ملنے کی اطلاعات ملی ہیں مقامی لوگوں نے 4 افراد کی لاشیں دیکھ کر مقامی انتظامیہ کو اطلاع دی جس پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سلیم ترین لیویز کے ہمراہ جائے وقوع پرروانہ ہوگئے
ہرنائی کے علاقے زندہ پیر سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں

ٹیگز:
ہرنائی
