کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) گوادر سے1شخص کی لاش برآمد۔پولیس حکام کے مطابق ہفتہ کو گوادر فش ہاربر کم منی پورٹ(جیٹی) کے قریب رہائشی کوارٹرز سے ایک شخص کی چند روز پرانی لاش ملی ہے جس کی شناخت سندھ سے تعلق رکھنے والے شخص کے طور پر ہوئی ہے۔پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش کو آبائی علاقے روانہ کردیا۔مزید کاروائی جاری ہے
گوادر سے1 شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
لاش برآمد
