ڈیرہ مراد جمالی(ڈیلی گرین گوادر) کچھی بختیارآباد بھاگ روڈ مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنماء شدید زخمی ملزمان فرار۔پولیس کے مطابق کچھی بھاگ پولیس تھانے کی حدود بختیاراباد بھاگ روڈ پر نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قبائلی رہنما محمد عرفان مغیری کو زخمی کر دیااور موقع واردات سے فرار ہوگئے واقعے کی اطلاع پر پولیس جا? وقوع پر پہنچ گئی زخمی کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا واقعے کے بارے میں مزید پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔
کچھی بختیار آباد بھاگ روڈ مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنماء شدید زخمی ملزمان فرار

ٹیگز:
ڈیرہ مراد جمالی
