لورالائی (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے علاقے لورالائی میں 3.6 شدت کا زلزلہ ٗ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر لورالائی میں 3.6 شدت کا زلزلہ آیا جس کی گہرائی 19 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرکے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم ابتدائی اطلاعات کی مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
لورالائی میں 3.6 شدت کا زلزلہ

ٹیگز:
لورالائی
