نوشہرہ (ڈیلی گرین گوادر) خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں اپنے والد کو قتل کروانے والے 2 بیٹے گرفتار کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق بیٹوں نے والد کو گھریلو جھگڑے پر اجرتی قاتل سے قتل کروایا تھا۔پولیس نے اجرتی قاتل سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے،گرفتار ملزمان میں مقتول کے 2 بیٹے بھی شامل ہیں۔
بیٹوں نے باپ کو قتل کروادیا

ٹیگز:
نوشہرہ
