نوشکی (ڈیلی گرین گوادر) نوشکی بس اڈہ میں فائرنگ، پرچون دکاندار جاں بحق بس اڈہ کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں سمیع نامی پرچون دکاندار جاں بحق ہوگیا،فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔واقعے کی مزید تفصیلات اور فائرنگ کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔۔
نوشکی بس اڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سمیع جاں بحق

ٹیگز:
نوشکی
