کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سریاب کے علاقے میں ایگل اسکواڈ اور موٹرسائیکل سنیچر کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک سنیچر ہلاک جبکہ ایک اہلکار زخمی ہو گیا نعش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس کے مطابق گزشتہ شب سریاب کے علاقے میں ایگل اسکواڈ کے اہلکار معمول کی گشت کر رہے تھے نا معلوم سنیچر ز کو رکنے کا اشارہ دیا گیا تو انہوں نے فائرنگ کر دی ایگل اسکواڈ کی جوابی کاروائی پر ایک سنیچر ہلاک جبکہ فائرنگ سے اہلکار میراںبخش زخمی ہو گیا نعش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
سریاب کے علاقے میں ایگل اسکواڈ اور موٹرسائیکل سنیچر کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک سنیچر ہلاک جبکہ ایک اہلکار زخمی

ٹیگز:
ایگل اسکواڈ
