کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) صوبائی وزیر نوابزادہ طارق مگسی لہڑی ہاؤس کوئٹہ گئے جہاں انہوں نے الحاج میر فیروز لہڑی کے انتقال پر ان کے لواحقین سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔ صوبائی وزیر نے مرحوم کے روح کے ایصال ثواب ، بلند درجات اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔
صوبائی وزیر نوابزادہ طارق مگسی لہڑی ہاؤس جاکر الحاج میر فیرو ز لہڑی کی انتقال پرتعزیت و فاتح خوانی کی

ٹیگز:
طارق مگسی
