ڈیرہ مراد جمالی:نوتال گنداواہ روڈ ڈاکووں کا گڑھ بن گیا بگا لانڈھی کے مقام پر مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر پولیس اہلکار سے سرکاری اسلحہ موٹر سائیکل نقدی اور موبائل فون دیگر سامان چھین کر فرار ہوگئے پولیس کے مطابق نصیرآباد پولیس لانڈھی کی حدود نوتال گنداواہ روڈ بگا لانڈھی کے مقام پر مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر دوران ڈیوٹی پولیس اہلکار سے سرکاری اسلحہ موٹر سائیکل نقدی موبائل فون ودیگر سامان چھین کر فرار ہوگئے واقع کے بعد پولیس جاے واردات پر پہنچ کر ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی۔
نوتال گنداواہ روڈ پر مسلح ملزمان نے پولیس اہلکار سے سرکاری اسلحہ ،موٹرسائیکل اور نقدی چھین لی

