کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر نے موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی کو کچل دیا تفصیلات کے مطابق اسپنی روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی بتائی جارہی ہے جبکہ ٹریکٹر ڈرائیور ٹریکٹر کو چھوڑ کر باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا مقامی انتظامیہ نے زخمی کو ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی
کوئٹہ ٗ اسپنی روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ
