کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کولپور کے قریب جعفر ایکسپریس کے پائلٹ انجن پر فائرنگ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ واقعہ کے بعد جعفرایکسپریس کو کولپور اسٹیشن پر روک دیا گیا یاد رہے کہ سیکورٹی کلیئرنس کے لئے جعفر ایکسپریس سے قبل پائلٹ انجن سبی تک چلایا جاتا ہے
کولپور کے قریب جعفر ایکسپریس کے پائلٹ انجن پر فائرنگ

ٹیگز:
کولپور
