خضدار (ڈیلی گرین گوادر) خضدار کے علاقے زیدی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بی این پی کے رہنماء ڈاکٹر مجید مینگل جاں بحق تفصیلات کے مطابق زیدی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ڈاکٹر مجید مینگل کو قتل کردیا اور موقع واردات سے فرار ہوگئے مقامی انتظامیہ مزید کارروائی کررہی ہے
خضدار : مسلح افراد کی فائرنگ سے بی این پی کے رہنماء ڈاکٹر مجید مینگل جاں بحق

ٹیگز:
خضدار
