خضدار(ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت سبی نصیر آباد قومی شاہراہ پر امن و امان سے متعلق اجلاساجلاس میں صوبائی وزیر ریونیو میر عاصم کرد گیلو، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، ایڈیشنل آئی جی، کمشنر و ڈپٹی کمشنرز اور ڈی آئی جیز کی شرکتوزیر اعلیٰ کا شاہراہ پر جرائم کی بڑھتی وارداتوں پر اظہار تشویش، مجرموں کیخلاف بھرپور کارروائی کا حکم پولیس و لیویز کی حدود سے بالاتر ہوکر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے لیویز اور پولیس مل کر جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کریں ، انتظامی افسران کو قیام امن کیلئے فری ہینڈ دیتے ہیں کسی حیل و حجت کے بغیر امن و امان یقینی بنانا متعلقہ انتظامی حکام کی ذمہ داری ہےدہشت گردی کے انسداد کیلئے ایف سی و سی ٹی ڈی سے مؤثر تعاون حاصل کیا جائے، رابطہ کاری کا نظام مربوط بنا کر قیام امن کی کوششوں کو نتیجہ خیز بنایا جائے، جوائنٹ چیک پوسٹیں قائم کرکے موثر اقدامات اٹھائے جائیں کسی بھی دباؤ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے جرائم پیشہ افراد سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے
عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے ہر ممکن قدم اٹھایا جائے گا، سرفراز بگٹی

ٹیگز:
عوام
