کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ، قمبرانی روڈ پر دھماکہ تفصیلات کے مطابق دھماکہ کچرے کے ڈھیر میں ہوا ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، تحقیقات جاری ہے،دھماکے سے ایک گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔
کوئٹہ،قمبرانی روڈ پر دھماکہ

ٹیگز:
کوئٹہ
