منگچر (ڈیلی گرین گوادر) خضداربھلونک کے مقام پر پکنک پرجانے والے نوجوان نہر میں ڈوب کر جان بحق تفصیلات کے مطابق خضدار کے مشہور پکنگ پوائنٹ کے نہر میں نہاتے ہوئےرئیس معشوق علی ڈوب کر جاں بحق ہو گئےہیں جنہیں فوری طور پر ریسکیوکرکے ہسپتال پہنچایا گیاہےدوسری جانب منگچر کے علاقے سے ایک شخص کی نعش برآمد لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز منگچر چھوٹانک کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی نعش ہسپتال منتقل کردی گئی جس کی شناخت سعود احمد کے نام سے کی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی لیویز کا عملہ کررہا ہے،
خضدار میں نوجوان نہر میں ڈوب کر جاں بحق ،منگچر سے ایک شخص کی نعش برآمد

