کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و وزیر اعلی بلوچستان کے فوکل پرسن سید اقبال شاہ اور پی پی پی کوئٹہ ڈویژن کے صدر خیر محمد ترین نے ملاقات کی۔ملاقات میں پارٹی رہنماؤں نے گورنر خیبر پختونخوا کو کوئٹہ آمد پر خوش آمدید کہا۔ملاقات میں گورنر خیبر پختونخوا اور وزیراعلی بلوچستان کے فوکل پرسن سید اقبال شاہ،خیرمحمد ترین کے مابین صوبے کی صورتحال اور حکومتی اور پارٹی کے تنظیمی امور پر پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
گورنر خیبر پختونخوا سے سید اقبال شاہ اور خیرمحمد ترین کی ملاقات

ٹیگز:
گورنر
