تل ابیب (ڈیلی گرین گوادر) ایرانی میزائلوں سے اسرائیلی قبضہ بستی میں عمارتوں کو نقصان، اسرائیلی افواج کے بھرتی سینٹر کے قریب بھی میزائل گرے اسرائیلی میڈیا کے مطابق نابلس کے قریب اسرائیلی قبضہ بستی میں ایرانی میزائلوں سے چار عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران سے داغے گئے میزائل کے گرنے سے متعدد مکانات کو نقصان پہنچا، اسرائیلی افواج کے بھرتی سینٹر کے قریب بھی میزائل گرے، میزائل حملے سے متعدد املاک کو بھاری نقصان ہوا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی میزائل سے کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا،
ایرانی میزائلوں سے اسرائیلی قبضہ بستی میں عمارتوں کو نقصان، اسرائیلی افواج کے بھرتی سینٹر کے قریب بھی میزائل گرے

ٹیگز:
اسرائیلی
