ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب سیاہ کاری کے الزام میں خاتون کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق منگولی پولیس کی حدود گوٹھ حوران لہر میں سیاہ کاری کے الزام میں شوہر نے اپنے بھائی سے ملکر اپنی بیوی کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
ڈیرہ مراد جمالی،سیاہ کاری کے الزام میں خاتون قتل

ٹیگز:
ڈیرہ مراد جمالی
